سوات (آئی ا ین پی )دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک بچے کی تلاش کے لیے چوتھے روز بھی آپریشن جاری رہا ۔4 روز قبل دریائے سوات میں 17 افراد ڈوبے تھے جن میں سے 12کی لاشیں نکال لی گئی تھیں 4کو بچالیا گیا تھا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک بچے کی تلاش کے لیے چوتھے روز بھی آپریشن جاری رہا