مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری

مارکیٹ میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے، جس کے تحت گوشت 7 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے سرکاری نرخ 591 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں، تاہم شہر میں اوورچارجنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

قیمتیں درج ذیل ہیں:

زندہ برائلر تھوک ریٹ: 394 روپے فی کلو
زندہ برائلر پرچون ریٹ: 408 روپے فی کلو
فارمی انڈے: 331 روپے فی درجن
انڈوں کی پیٹی تھوک ریٹ: 9,810 روپے
مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں یہ اتار چڑھاؤ طلب و رسد اور سپلائی کے مسائل کی وجہ سے ہو رہا ہے۔