وفاقی وزیر داخلہ نے نئے سال پر دربار پرحاضری دی، دعامیں شرکت کی
لاہور( کرائم رپورٹر) داتا دربار پرنئے سال کی مناسبت سے محفل میلاد مصطفیٰ کا اہتمام کیا گیا ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی طور پر دربار پرحاضری دی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی داتا دعا میں شرکت کی۔