بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکسیئن اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت 21 جنوری کے لیے مقرر کر دی ہے۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا اور فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل حکام نے اپنا جواب پہلے ہی جمع کرا دیا ہے، جبکہ دیگر فریقین بھی اپنا جواب عدالت میں جمع کرائیں گے۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔