سال نوکا آغاز، سرچ انجن گوگل کا ڈوڈل بھی تبدیل

واشنگٹن (آئی این پی )انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے سال نو کو منفرد انداز میں خوش آمدید کرتے ہوئے اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کردیا۔ اور یہ ڈوڈل عموما آتش بازی، روشنیوں، اور Happy New Year کے پیغامات پر مشتمل ہوتا ہے، جس میں پرانے سال کو الوداع اور نئے سال کو خوش آمدید کہا جاتا ہے، جیسا کہ سال 2025 کے آغاز پر بھی گوگل نے یہ ڈوڈل جاری کیا تھا۔گوگل نے رواں برس بھی اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے نئے سال کی آمد پر ڈوڈل کو تبدیل کردیا ہے