ماسکو(آئی این پی ) وینزویلا کے خلاف امریکا کی ممکنہ مداخلت روس کے لیے نقصان دہ ہونے کے بجائے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے کراکس پر دبائو دراصل ایک وسیع تر عالمی حکمتِ عملی کا حصہ ہو سکتا ہے، جس کا مقصد ابھرتے ہوئے نئے عالمی نظام میں طاقتوں کی ازسرِ نو صف بندی ہے