ریاض (یو این پی) ریاض رائل کمیشن اور ریاض آرٹ پروگرام کے تحت طویق مجسمہ سمپوزیم کے ساتویں ایڈیشن میں شرکت کرنے والے 25 آرٹسٹوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پروگرام 10 جنوری تا 22 فروری تک ریاض میں ہوگا جس میں دنیا بھر سے مجسمہ سازی کے ماہرین شرکت کریں گے۔اس ایڈیشن میں سعودی عرب سمیت 18 ممالک کے آرٹسٹ ٹریسز آف واٹ ول بی کی تھیم کے تحت شرکت کی