لاہور (خصوصی رپورٹ)پروبیشنری افسروں ، سول سروسز اکیڈمی کے وفد نے پاپولیشن ہائوس کا دورہ کیا۔ثمن رائے ڈائریکٹر جنرل نے خیرمقدم کیا۔انہوں نے و فد کو محکمہ میں جاری ترقیاتی ا قدامات، سروس ڈلیوری اور ایس بی سی سی کی سرگرمیوں بارے تفصیلا ت سیآگاہ کیا۔ وفد کے اراکین کی طرف سے پیش کئے جانے والے سوالات کے جوابات بھی دئیے گئے ۔