ایف بی آر افسروں کی ترقی، گریڈ 18 اور 19 کے افسروں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ن افسران کی ترقی کے معاملے پر گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز کے افسران کی ترقیوں کے معاملے پر گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے اثاثوں کی رپورٹ طلب کرلی گئیں۔رپورٹ کے مطابق افسران کو اثاثوں کی ڈیکلیریشن رپورٹ 7 اپریل تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے