عالیہ نے زہریلی گو لیا ں نگل لیں،تشویشنا ک حالت میں ہسپتا ل منتقل کیا مگر جا نبر نہ ہوسکی
فیصل آباد (آن لائن)حالا ت سے دلبرداشتہ خاتون نے خود کشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کر لی ،غربت اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونے والے آئے روز کے گھر یلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر سر گودھا روڈ کی رہائشی 27سالہ عالیہ بی بی زوجہ احمد نے زہریلی گو لیا ں نگل لیں اسے تشویشنا ک حالت میں ہسپتا ل منتقل کیا مگر جا نبر نہ ہوسکی ۔