روزنامہ حریف حافظ آباد کے بیورو چیف ظفر اقبال بٹ وفات پاگئے

لاہور(خصوصی رپورٹر)روزنامہ حریف حافظ آباد کے بیورو چیف ظفر اقبال بٹ رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں جن کی نمازجنازہ قبرستان ریلوے روڈ میں اداکا کی گئی۔ان کی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قبرستان ریلوے روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔