اٹک میں گدھوں کا فارم سیل، باقیات بھی برآمد

اٹک(آئی این پی)اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے اکھوڑی کے علاقے میں کارروائی کر کے گدھوں کا فارم سیل کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیل کیے گئے فارم سے گدھوں کی باقیات بھی ملی ہیں۔ اس معاملے کی مزید انکوائری بھی جاری ہے