پی ایس ایل 11: بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

پی ایس ایل 11: بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ منسوخ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

پی ایس ایل 11 میں آج کھیلے جانے والے میچ میں بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

میچ شروع ہونے سے قبل تیز بارش ہوئی جس کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہو گئی اور امپائرز نے معائنہ کے بعد میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔پی ایس ایل 11 میں کل ملتان سلطانز اور حیدر آباد کنگز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔