افغانستان سے دہشتگردی اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بڑا خطرہ :بنگلہ دیشی جریدہ

ڈھاکہ(آئی این پی )افغان طالبان رجیم اور بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے کے استحکام کیلئے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔بنگلہ دیشی جریدہ  دی مسلم ٹائمزکے مطابق پاکستان نے4 سالہ سفارتی کوششوں کے بعد افغانستان میں موجوددہشتگردوں کے ٹھکانوں پرکارروائی کی۔ طالبان رجیم کیج ارحانہ رویے اورعدم تعاون کی وجہ سے قطراورترکیہ کی ثالثی کی کوششیں بے سود رہیں۔فتنہ الخوارج کی پشت پناہی اورافغان سرزمین کے استعمال کیوجہ سے پاکستان طالبان کیخلاف کارروائی پرمجبور ہوا