دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
راولپنڈی (آن لائن)آئی ایس پی آر کی جانب سے"جرات کے نشان" کی سنسنی خیز قسط ریلیزکر دی گئی پاک فوج کے جوانوں کی دہشت گردی کے خلاف بے مثال بہادری کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔یہ کہانی میجر علی شہید اور حوالدار نثار شہید کی جرات کی داستان ہے