بھارتی ریاست کی شراکت دار ریفائنری نے روسی تیل کی خریداری روک دی

 نئی دہلی  (آئی این پی)بھارتی ریاست کی شراکت دار ریفائنری ایچ پی سی ایل-مِتل انرجی نے کہا ہے کہ اس نے روس کے 2 سب سے بڑی تیل کمپنیوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد روسی خام تیل کی خریداری روک دی ہے