لاہور( خصوصی رپورٹ)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یوای ٹی) لاہور میں سمسٹر بریک کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ، یونیورسٹی اب 2 فروری کے بجائے 9 فروری کو کھلے گی۔یوای ٹی میں کلاسز کا آغاز 2 فروری کے بجائے 9 فروری سے ہوگا،سپرنگ 2026 کی رجسٹریشن بھی 9 فروری کو ہوگی۔صبح، دوپہر، شام اور ویک اینڈ پروگرامز پر اطلاق ہوگا۔