جنید صفدر کی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز دبئی میں شاپنگ کرتے ہوئے نظر آئے۔
ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز نے دبئی شاپنگ مال سے جنید صفدر کی شادی کی خریداری کی، اور ان کی شاپنگ کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔