واشنگٹن (آئی این پی )ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن آج خلا میں بھیجے گا جسے ناظرین اسپیس ایکس کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر دیکھ سکیں گے ۔یہ 2024 میں اسپیس ایکس کی 134ویں فیلکن کی پرواز ہوگی جو کمپنی کے پچھلے سال کے کل 38 مشنوں سے زیادہ ہے