کراچی (آئی این پی )صدر اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کیلئے مولانا فضل الرحمن کی کوششیں قابلِ احترام ہیں۔ مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری قوم کو مبارک ہو، صوبوں کو بھی اس کے مطابق قانون سازی کی توفیق ہو۔