نماز کیلئے مسجد جانے والے لڑکے کو پالتو کتے نے کاٹ لیا، مالک گرفتار

جہلم(آئی این پی )جہلم میں نماز پڑھنے کیلئے مسجد جانے والے لڑکے کو پالتو کتے نے کاٹ لیا مالک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ مطابق واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا، جب شعبان نامی لڑکا نماز فجر کی ادائیگی کیلئے مسجد جا رہا تھا کہ ایک پالتو کتے نے اسے بری طرح سے بھنبھوڑ کر زخمی کر دیا۔لڑکے کی چیخ وپکار سن کر اہل علاقہ گھروں سے باہر آئے اور زخمی شعبان کو قریبی اسپتال منتقل کیا