وزیراعظم نیتن ہاہو نے وائٹ ہائوس سے قطر کے وزیراعظم کو فون کر کے معذرت کی
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نے دوحہ حملے پر قطر سے معافی مانگ لی‘اسرائیلی اخبار کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہائوس سے قطر کے وزیراعظم کو فون کر کے معذرت کی‘اسرائیل کے وزیراعظم نے قطر کے وزیراعظم محمد بن الرحمان سے فون پر چند منٹ تک بات کی‘اسرائیل نے9ستمبر کو دوحہ میں حماس رہنمائوں پر حملہ کیا تھا