لاہور میں گرمی ‘ فضائی آلودگی میںتیسرے نمبر پر آ گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور میں گرمی کا راج برقرار ہے جبکہ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور تیسرے نمبر پر آ گیا ہے اور شہر میں مجموعی آلودگی کی شرح 184 ریکارڈ کی گئی ہے جی سی یو کے اطراف آلودگی کی شرح 412، شالیمار لنک روڈ 225، بحریہ ٹاؤن 222 اور رائیونڈ روڈ پر 212 ریکارڈ کی گئی ہے۔