کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ

نصیرآباد (آئی این پی )نوتال کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔پولیس حکام  کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جا رہی جعفر ایکسپریس پر نوتال کے قریب راکٹ حملہ ہوا ، حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ  حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی تاہم حملہ آور فرار ہوگئے