اسلام آباد(آن لائن)یکم جون سے ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 28 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ مٹی کے تیل 31 پیسے لائٹ ڈیزل 1 روپے 30 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 61 پیسے کمی کا امکان ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 28 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔مٹی کا تیل 31 پیسے لائٹ ڈیزل 1 روپے 30 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے