اسلام آباد (آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کی سماعت آج پیر کوہوگی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کریں گے سابقہ سماعت اسٹیٹ کونسل کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی ملتوی کردی تھی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کردی تھی۔