لکھنوئو(آئی این پی )برصغیر کے ممتاز عالمِ دین، معروف اسلامی سکالر، مصنف اور دارالعلوم ندو العلما لکھن کے سابق استاد حضرت مولانا سید سلمان الحسینی ندوی انتقال کر گئے۔ مولانا سید سلمان الحسینی ندوی کی وصال کی خبر سے ملک و بیرونِ ملک علمی، دینی اور مذہبی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔