پارلیمانی نظام کا عالمی دن آج منایا جائیگا

 اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پارلیمانی نظام کا عالمی دن آج 30جون پیر کو منایا جائے گاجس کا مقصد عوام الناس کو نظامِ جمہوریت میں پارلیمان کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور جمہوری اقدار سے روشناس کرانا ہے اس دن کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔