شہری دفاع کا عالمی دن آج منایا جائیگا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میںشہری دفاع کا عالمی دن آج ہفتہ یکم مارچ کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصدعوام کو قدرتی آفات،حادثات،ناگہانی واقعات،سیلاب،آگ لگنے اورزلزلوں سے متاثرہ افراد کو فوری طبی امدادکی فراہمی جیسی سرگرمیوں کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔