لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے 14 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں انھوں نے یکطرفہ کرایہ داری ٹرائل کیس میں رینٹ ٹربیونل کا یکطرفہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیاہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے،تاہم غیرضروری جلد بازی بھی انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔فیصلے کیمطابق رینٹ کیس میں یکطرفہ کارروائی سیقبل مخالف فریق کوقانون کے تحت 10 روز کا وقت دینا لازمی ہے