لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی اب پاکستان چیمپئنز اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ٹکرائیں گی۔ورلڈ چیمپئن شپ ا?ف لیجنڈز میں بھاررت چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اسٹورٹ بنی نے شاندار نصف سنچری اسکور کی اور 17 رنز کے دو کھلاڑیوں کو بھی ا?ؤٹ کیا۔