ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کی جانب سے لانگ مارچ کی کال کے بعد لاہور کے علاقے منصورہ میں حالات کشیدہ ہو گئے، جہاں کارکنوں اور پولیس کے درمیان دھکم پیل ہوئی۔
واقعے کی تفصیلات
جماعت اسلامی کے کارکن مرکز سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہے تھے جس پر پولیس اور کارکن آمنے سامنے آ گئے۔ملتان چونگی سے منصورہ جانے والی سڑک کو بند کر دیا گیا۔
سیکیورٹی اقدامات
پولیس کی بھاری نفری منصورہ کے باہر تعینات کر دی گئی۔پرزن وینز اور واٹر کینن بھی علاقے میں پہنچا دی گئی ہیں۔