ہم بلیک ہول میں جی رہے ہیں، ماہرین طبیعات کی رائے

 لندن (آئی این پی) کچھ ماہرِ طبیعیات کا ماننا ہے کہ ہماری کائنات کسی بڑے بلیک ہول کے اندر ہو سکتی ہے۔اگرچہ یہ بات کوئی ثابت شدہ بات نہیں بلکہ چند سائنسی مشاہدات اور نظریاتی خیالات سے جنم لینے والا تصور ہے۔ اس کے پیچھے چند اہم وجوہات ہیں جو درج ذیل ہیں۔بلیک ہول کی طبیعیات اور ہماری کائنات کی توسیع میں کچھ ریاضیاتی مماثلتیں ہیں۔ کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ یہ اتفاق نہیں ہو سکتا۔اسی طرح بگ بینگ میں کائنات ایک انتہائی گھنے اور گرم نقطے سے پھیلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے