وادی نیلم؛2 کمسن بچے صندوق میں بند ہونے سے جاں بحق

    وادی نیلم(یواین پی)بالائی  نیلم کیل میں افسوسناک حادثہ  2 کمسن بچے صندوق میں بند ہونے سے جاں بحق  6.6 سال کے دو کمسن بچے مغرب سے پہلے اچانک غائب ہو گے جنکو تلاش کرنے کی کوشش کی تو  گھر کی چھت پر پڑے لکڑ ی کے صندوق سے  مردہ  حالت میں ملے