جوہری معاہدے تک ناکہ بندی برقرار رہے گیترجمان:وائٹ ہاؤس حکام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی تیل کمپنیوں کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران ایران ناکہ بندی طویل ہونے کی صورت میں عالمی آئل مارکیٹ پر مشاورت ہوئی، ٹرمپ نے تیل قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے۔