ابوظہبی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے مالی سال 2026 کے لئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور کر لیا۔دبئی میڈیا آفس کے مطابق 2026 کا بجٹ گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ ہے، اماراتی وفاقی اداروں کی مالی پائیداری یقینی بنانیکیلئے فیڈرل فنانشل سینٹر پروگرام بھی منظور کر لیا گیا ہے۔دبئی میڈیا آفس کے مطابق 2024 میں بیرونی سرمایہ کاری 1.05 کھرب درہم تک پہنچ گئی،