لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نیاقدام قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی، ضمانت خارج ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر آتے ہیں فریقین ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے، سکیورٹی اہلکاروں نے دونوں فریقین کو حراست میں لے لیا۔ شیئر کریں: