لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں اقدام قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم عمران کی ضمانت خارج کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ٹرائل عدالت کو دو ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026