اسلام آباد ( آن لائن )پاکستانی ہائی کمیشن انڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ہندوستان نے تین پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔رہا کیے جانے والے پاکستانی شہریوں میں اضغر علی، رمضان اور محمد ادریس شامل ہیں۔ تینوں شہریوں کو اٹاری واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان واپس بھیج دیا گیا ۔