ریاض میٹرو کے 6 ٹریکس ہیں، مجموعی لمبائی 176 کلو میٹر اور 85 سٹیشن بنائے جائیں گے
ریاض(آئی این پی )سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاض میٹرو کے 6 ٹریکس ہیں، اس کی مجموعی لمبائی 176 کلو میٹر اور 85 اسٹیشنز ہیں۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ریاض میں عوامی نقل و حمل کے نیٹ ورک کی ریڑھ کی ہڈی ہے