اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت دوسرے بنچ منتقل کرنے کی وکیل سلمان صفدر کی درخواست پر مزیدغورکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے نئی تاریخ سماعت بعد میں جاری کی جائیگی۔