سیلاب سے سکولز کو نقصانات کی رپورٹ طلب

 رپورٹ مانیٹرنگ گروپ اور ای میل کے ذریعے بھیجنے کی ہدایت کردی گئی 
لاہور(خصوصی رپورٹ )بارشیں اور سیلاب کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے بعد محکمہ سکول ایجوکیشن کی بھی ہدایت  کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے سکولوں کے نقصانات کی رپورٹ طلب ،سی ای اوز اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو خود دورے کرنے کی ہدایت کی ہے۔تمام 36 ایجوکیشن اتھارٹیز سے رپورٹ طلب  کی ہے۔رپورٹ مانیٹرنگ گروپ اور ای میل کے ذریعے بھیجنے کی ہدایت کی ہے۔رپورٹ کے بنیاد پر حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی جائے گی۔  بعض اضلاع میں سکولوں کی باو?نڈری والز متاثر ہوئی ہیں۔