فیصل آباد(آ ئی این پی)فیصل آباد۔ اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا دو رکنی گینگ گرفتارملزمان اسلحہ کے زور پر شہریوں سے موٹر سائیکل،نقدی اور موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں مطلوب تھے ایس ایچ او تھانہ سمن آباد شاہد نے گینگ کے سرغنہ عمران کو ساتھی عامر سمیت گرفتارکیاگرفتار ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد مزید وارداتوں کے انکشاف اور برآمدگی کے متعلق تفتیش جاری ہے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔