مانسہرہ(خصوصی رپورٹ) سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل خاکستر ہوگیا،ریسکیو 1122نیآگ پر قابو پایا،ریسکیو ترجمان کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔ شیئر کریں: