جرمنی چاہتا ہے کہ یوکرئن جنگ جلد از جلد ختم ہو،جرمن چانسلر

 بڑی طاقتوںکی رضامندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ پائیدار امن کی بنیاد نہیں بن سکتا
 برلن(یواین پی)جرمنی نے روس کا یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نکلنا مشکل قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرِش مرز نے جرمن پارلیمان کی زیریں ایوان بنڈسٹاگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی چاہتا ہے کہ جنگ جلد از جلد ختم ہو، لیکن بڑی طاقتوں کے درمیان یوکرین اور یورپی ممالک کی رضامندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ حقیقی اور پائیدار امن کی بنیاد نہیں بن سکتا