ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے ہنگامی ریسکیو میکنزم فعال کر دیا
بیجنگ(یواین پی) ہانگ کانگ کے تائی پو ڈسٹرکٹ کے ہونگ فو کورٹ کی متعدد رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔جمعرات کے روزحادثے کے بعد چینی صدر شی جن پھنگ نے آگ بجھانے کی کارروائی اور جانی نقصان سے متعلق معلومات حاصل کیں، اور ہانگ کانگ میں چین کے مرکزی حکومت کے نمائندہ دفتر کے ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کو ان کی جانب سے جاں بحق افراد اور شہید فائر فائٹرز کے لیے تعزیت، اور لواحقین و متاثرین کے لیے ہمدردی کا پیغام پہنچائیںہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے ہنگامی ریسکیو میکنزم فعال کر دیا ہے۔