200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہوگی

سیالکوٹ(آئی این پی ) 200روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو سیالکوٹ میں ہوگی جس میں نقد انعامات جیتنے والے خوش نصیبوں کے نمبرز شامل ہوں گے۔ پہلا انعام جیتنے والے کو ساڑھے 7لاکھ دیے جائیں گے۔دوسرا انعام پر2.5 لاکھ روپے ملیں گے ۔