لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نیسابق ہیڈ کیمسٹری پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر عبد القدیر کی پنشن کی درخواست وائس چانسلر
پنجاب یونیورسٹی کو بھجوا تے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، وکیل نے درخواست میں موقف اپنایا کہ درخواست گزار پروفیسر 31 مارچ 2024 کو ریٹائر ہوئے، یونیورسٹی انتظامیہ پنشن واجبات نہیں دے رہی۔