بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنیوالے صحافی ہدف

 واشنگٹن(آئی این پی )عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز وِد آٹ بارڈرز کے مطابق بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنیوالے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں۔دنیا بھر میں صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم رپورٹرز وِد آٹ بارڈرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں صحافتی آزادی نچلی  ترین سطح پر ہے، بھارت میں مسلم مخالف جرائم رپورٹ کرنیوالے صحافی ہدف بنائے جا رہے ہیں۔دوسری جانب امریکی این جی او جینو سائیڈ واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے