کراچی سے اسلام آبادجانے والی گرین لائن وزیرآبادکے قریب پٹڑی سے اترگئی

لاہور(پبلک نیوز)کراچی سے اسلام آبادجانے والی گرین لائن وزیرآباد سے نکلتے ہی ڈی ریل  ہوئی‘اطلاعات کے مطابق کوچز کے بفر ٹوٹنے سے ٹرین ڈی ریل ہوئی